انٹرٹینمنٹ

سکرین پر حسین سے حسین تر نظر آئیں

ایسا ہی کچھ مصر کی معروف اینکر پرسن ریحام سعید کے ساتھ ہوا جس وہ ایک نجی ٹی وی چینل پر اپنا فلیگ شپ پروگرام "صبایا الخیر” پیش کر رہی تھیں۔ یہ پروگرام لائیو آن ائیر تھا اور اسی دوران اچانک ان کے سر پر سنہری بالوں پر لگی وگ سے بالوں کی لٹیں نکل کر ان کی گود میں گرنے لگیں۔
ریحام کو فوری طور پر تو اندازہ نہ ہوا کہ ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے اور وہ لاعلمی میں انتہائی پراعتماد طریقے سے پروگرام کرتی رہیں لیکن بعد میں اس پروگرام کے ویڈیو کلپس سوشل میڈیا پر آنے کے بعد ایک نئی مصیبت نے سر اٹھا لیا اور ہر جانب سے انہیں مذاق کا نشانہ بنایا جانے لگا ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close