انٹرٹینمنٹ

اداکارہ صبا قمر 5 اپریل کو اپنی سالگرہ منائیں گی

لاہور: اداکارہ صبا قمر 5 اپریل کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔ صبا قمر 1994ء میں پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پیدا ہوئیں اور ابتدائی تعلیم بھی وہاں سےہی حاصل کی۔ انہوں نے اپنے فنی کریئر کا آغاز بطور ماڈل کیا اور پھر ٹی وی ڈراموں میں اداکاری شروع کر دی۔

صبا قمر اب تک بے شمار ٹی وی ڈرامہ سیریل کے ساتھ فلموں میں بھی کام کر چکی ہیں جبکہ وہ بالی ووڈ میں بھی اداکار عرفان خان کے ساتھ فلم ’’ہندی میڈیم ‘‘میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close