انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ماہرہ خان کو بھارتی فلم ”رئیس“سے نکال دیا گیا

ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے شدید دباﺅ کے بعد پرو ڈیوسر رتیش سدھوانی نے ماہرہ خان کو فلم سے نکانے کا فیصلہ لیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے مسلسل دباو بڑھنے کے بعد رتیش سدھوانی نے یہ تکلیف دہ فیصلہ کیا کہ ماہرہ خان کو فلم سے نکال دیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ اڑی حملے کے بعد ماہرہ خان کو فلم میں رکھنا نا ممکن ہو گیا تھا ۔فلم پروڈیوسر نے بالی ووڈ سے نئی اداکارہ ڈھونڈنا شروع کر دی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close