انٹرٹینمنٹ
اوم پوری نے پاکستان کے حق میں پھر بیان داغ دیا
ان کا کہنا ہے کہ پاکستان فنکاروں پر پا بندی درست نہیں، بھارتی حکومت کو کوئی مسئلہ ہے تو عدالت جائےں، پاکستان اداکاروں کی فلموں میں ہاﺅس فل رہتا ہے۔واضح رہے فواد خان، علی ظفراور ماہرہ خان نے حال ہی میں بھارتی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔