انٹرٹینمنٹ

سری لنکا حملے، بولڈ اداکارہ وینا ملک نے بھارت کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیا

کراچی: پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے بھارت کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں ایسٹر دھماکوں میں بھارت کے ملوث ہونے کی خبر نے میڈیا میں ہلچل مچا دی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی پائلٹ کی گرفتاری پر وینا ملک کا بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کو کرارا جواب

بھارتی اخبار دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق سری لنکن ملٹری حکام نے کہا ہے کہ خودکش دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ زاہران ہاشمی نے بھارت میں ٹریننگ حاصل کی اور کافی عرصہ جنوبی بھارت میں بھی گزارا۔اس رپورٹ کے منظرعام پر آنے کے بعد اداکارہ وینا ملک نے ٹوئٹر پر بھارت کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا اور دہشت گردی کی شدید مذمت کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close