انٹرٹینمنٹ
فن کسی کی میراث نہیں،نہ ہی ڈگری شوبزانڈسٹری میں کامیابی کی ضمانت ہے
ان کا کہنا ہے کہ شوبز میں جتنے بھی نامور فنکار ،گلوکار ،موسیقار ،رائٹر اور ڈائریکٹر آئے ،ان میں سے اکثریت اپنی خداداد صلاحیتوں کے بل بوتے پر سامنے آئے ۔نجی نیوز چینل سے بات چیت کرتے ئہوے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اداکاری سمیت دیگر شعبوں میں تربیت دینے کے لیے باقاعدہ کوئی ادارہ نہیں ہے مگر اب کچھ سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں اداکاری اور فلم میکنگ کو پڑھا یا جانے لگا ہے۔