انٹرٹینمنٹ

اسکارلٹ جانسن نے دنیا کی تمام اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا

امریکی اداکارہ اسکارلٹ جانسن نے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ کا اعزاز حاصل کرلیا۔

اسکارلٹ جانسن نے گزشتہ ایک سال میں 5 کروڑ 60 لاکھ امریکی ڈالر کمائے جو پاکستانی ساڑھے 8 ارب سے زائد بنتے ہیں۔

اسکارلٹ جانسن نے دنیا کی تمام اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے زیادہ کمائی کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا۔

اسکارلٹ جانسن گزشتہ سال بھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ قرار پائی تھی۔ حالیہ کچھ عرصے میں ہولی وڈ کی بڑی فلموں اور سیریز کے ساتھ ساتھ کئی بڑے برینڈز کا بھی حصہ رہی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close