انٹرٹینمنٹ

زندگی یا دنیا میں ایسی کوئی چیز نہیں جس کا مذاق نہ بنایا جا سکتا ہو

اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کا کہنا ہے کہ آپ ہر بات کو مذاق بنا سکتے ہو یہاں تک کے موت کو بھی۔

ٹوئنکل کا کہنا تھا کہ زندگی یا دنیا میں ایسی کوئی چیز نہیں جس کا مذاق نہ بنایا جا سکتا ہو۔

ٹوئنکل کا خیال ہے کہ ہم مختلف برائیوں اور زندگی کی محرومیوں کی شکایات کرتے رہتے ہیں لیکن ان کے حل کے لیے کچھ نہیں کرتے۔

یہ درست ہے کہ مسائل پر رونے سے بہتر ان کا حل کی تلاش کرنا ہے لیکن جہاں تک ہر بات کو مذاق میں اڑانے والی بات ہے تو وہ ہر انسان پر یکساں طور پر لاگو نہیں ہوتی یہ ہر انسان کے وقت، حالات اور ذہنی کیفیت پر منحصر ہوتا ہے چاہے وہ ایک کامیاب فلم سٹار ہو، مصنف ہو یا کوئی عام انسان۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close