انٹرٹینمنٹ

میرے مقدر میں جو ہوگا اچھا ہی ہوگا

لاہور: اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ میں نے ابھی تک اپنے جیون ساتھی کا انتخاب نہیں کیا

ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور میر ے مقدر جو ہو گا یقینااچھا ہی ہوگا۔

اداکارہ نے کہا کہ میں خوابوں کے پیچھے نہیں بھاگتی بلکہ حقیقت پسند لڑکی ہوں ۔ مجھے اس کا بخوبی احساس ہے کہ زندگی کا طویل سفر طے کرنے کے لئے اچھے ساتھی کا ہونا نا گزیر ہے ۔

انہوں نے کہا کہ میرے بارے میں مختلف افواہیںگردش کرتی رہتی ہیں کہ میں نے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا ہے

جب بھی میری شادی کے حوالے سے حتمی بات ہو گی تو میں سب کو آگاہ کروں گی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close