انٹرٹینمنٹ
ایک تصویر شئیر کرنے پر کرینہ کو تنقید کا سامنا
سوشل میڈیا پرآپ کے چاہنے والوں کے ساتھ آپ سے نفرت کرنے والے بھی موجود ہیں
آپ سے نفرت کرنے والے آپ کو بے عزت کرنے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔
ایسا ہئ کچھ ہوا کرینہ کپور کے ساتھ بھی کرینہ کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا
سیف علی خان کی بیوی کرینہ کپور کی آئے دن کسی نہ کسی حوالے سے کوئی نہ کوئی پوسٹ سوشل میڈیا پر آہی جاتی ہیں۔
کرینہ کپور نے اپنے سوشل میڈیا کاونٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے اپنئ ایک تصویر ایڈیڈ کر کے لگائی۔
View this post on Instagram
اس تصویر میں کرینہ نے کپڑے تو کم پہنے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ان پر تنقید کرنے والوں کو ایک موقعہ مل گیا اور لوگوں نے کافی گندی زبان استعمال کرتے ہوئے کرینہ کپور کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔