Featuredانٹرٹینمنٹ
ملائکہ اروڑا بھی کورونا سے متاثر
ممبئی: بھارتی آئٹم گرل ملائکہ اروڑا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
ملائکہ اروڑا نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر معالجین کی نگرانی میں خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ کی بہن امرتا اروڑا میں بھی کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔
ملائکہ اروڑا اور ان کے ساتھی اداکار ارجن کپور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔