انٹرٹینمنٹ

میرے خوابوں کے شہزادے کی شخصیت اچھی ہونی چاہیے

 اداکارہ مہوش حیات نے اپنے مداحوں کو اپنی شادی اور شوہر کیسا ہونا چاہیے ساری چیزوں کے بارے بتا دیا۔

صدارتی تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کا خوابوں کا شہزادہ کیسا ہونا چاہیے،اداکارہ نے خود ہی بتا دیا۔

اداکارہ مہوش حیات

اداکارہ نے کہا کہ ’میرے خوابوں کے شہزادے کا قد لمبا ہونا چاہیے،وہ گورا چٹا نہ بھی ہوگا تو چلے گا لیکن اس کی شخصیت اچھی ہونی چاہیے اور اس میں مردانہ وجاہت بھرپور ہونی چاہیے‘۔

شوبز انڈسٹری میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والی اداکارہ مہوش حیات

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close