عمران ہاشمی اور سنی لیون کے مبینہ تعلقات نے طوفان برپا کردیا
ممبئی : اداکارہ سنی لیون اور عمران ہاشمی کا مبینہ بیٹا سامنے آگیا
عمران ہاشمی اور سنی لیون کے مبینہ تعلقات نے طوفان برپا کردیا ، 20 سالہ کندن کمار اس وقت بھارتی ریاست بہار کے ایک ڈگری کالج میں بی اے کا طالب علم ہے ۔
سنی لیون اور عمران ہاشمی کے مبینہ سیکنڈل کا شوشا اس وقت سوشل میڈٰیا پر دکھائی دیا جب 20 سالہ کندن کمارنے اپنے کالج کے ایڈمٹ کارڈ پر والد کا نام عمران ہاشمی جبکہ والدہ کے نام کی جگہ سنی لیون لکھوایا ۔
I swear he ain’t mine 🙋🏼♂️ https://t.co/ARpJfqZGLT
— Emraan Hashmi (@emraanhashmi) December 9, 2020
یہ ایڈمٹ کارڈ سوشل میڈٰیا پر وائرل ہوچکا ہے ، ان کے ایڈمٹ کارڈ کے بعد بھارتیوں نے عمران ہاشمی اور سنی لیون کے مبینہ تعلقات کے حوالے سے طوفان برپا کردیا ۔
This kids awsome !!!!! Way to dream big :)))))))) XO hahahaha https://t.co/VEkTnsv4VT
— sunnyleone (@SunnyLeone) December 12, 2020
عمران ہاشمی نے اس نوجوان کے بارے میں کہا ہے کہ میں قسم کھاتا ہوں یہ میرا نہیں ہے ۔
جبکہ سنی لیون نے کندن کمار کے بارے میں لکھا کہ یہ واقعی ذہین ، اس نے اچھا کھیلا ہے اس کے بڑے خواب ہیں ۔
دوسری جانب بابا صاحب بھیم راؤ امبید کر بہار یونیورسٹی سے الحاق شدہ ہے اورایڈمٹ کارڈ وائرل ہونے کے بعد انکوائری کا حکم دے دیا گیا۔