انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان اور احمد علی اکبر بہترین فلم اداکار قرار

اس سال بہترین فلم اداکارہ کا ایوارڈ ماہرہ خان، بہترین فلم اداکار کا احمد علی اکبرجیتنے میں کامیاب

لکس اسٹائل ایوارڈز میں ہر سال کی طرح 4 بڑی کیٹیگریز یعنی ٹی وی، فلم، میوزک اور فیشن کی مختلف کیٹیگریز میں مجموعی طور پر 28 فاتحین کا اعلان کیا گیا۔

اس سال بہترین فلم اداکارہ کا ایوارڈ ماہرہ خان، بہترین فلم اداکار کا احمد علی اکبر جب کہ بہترین ٹی وی اداکارہ (کرٹکس) کا ایوارڈ اقرا عزیز جب کہ بہترین اداکار (کرٹکس) کا ایوارڈ زاہد احمد جیتنے میں کامیاب ہوگئے۔

احمد علی اکبر – بہترین اداکار – فلم لال کبوتر کے لیے

کمال خان – بہترین ہدایت کار – فلم لال کبوتر کے لیے

راشد فاروقی – بہترین اداکار (کرٹکس) – فلم لال کبوتر کے لیے

ماہرہ خان – بہترین اداکارہ – فلم سپر اسٹار کے لیے

زارا عابد – سال کی بہترین ماڈل

ماڈل کو بعد از مرگ ایوارڈ سے نوازا جا رہا ہے، وہ رواں برس مئی میں جہاز حادثے میں چل بسی تھیں۔

میرے پاس تم ہو- بیسٹ ٹی وی پلے

کاشف نثار – بیسٹ پلے ڈائریکٹر – رانجھا رانجھا کردی

فائزہ افتخار – بیسٹ پلے رائیٹر – رانجھا رانجھا کردی

زاہد احمد – بیسٹ ایکٹر (کرٹکس) – عشق زہ نصیب

اقرا عزیز – بیسٹ ایکٹریس (کرٹکس) رانجھا رانجھا کردی

عمران اشرف – بیسٹ ایکٹر (ویوورز) رانجھا رانجھا کردی

یمنیٰ زیدی – بیسٹ ایکٹریس (ویوورز) انکار

شیز گل – بیسٹ امرجنگ ٹیلنٹ – میرے پاس تم ہو

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close