انٹرٹینمنٹ

نورا فتیحی لینا چاہتی ہیں بدلہ

نورا فتیحی کی عجیب وغریب پوسٹ دیکھ کر مداح حیران

نورا فتیحی کسی سے بدلا لینا چاہتی ہیں اور بدلا کیوں لینا ہے۔ یہ کسی کو بھی سمجھ نہیں آرہا ہے۔ یہ پڑھنے کے بعد ہرکوئی حیران ہے۔

اپنے ڈانس اور اداوں سے لوگوں کے دلوں میں خاص جگہ بنانے والی نورا فتیح سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر ایسی پوسٹ شیئر کیا کہ ان کے مداح حیران ہوگئے۔

دراصل، نورا فتیحی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک عجیب وغریب پوسٹ شیئر کیا ہے۔ انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر لکھا ہے- ’میں پوسٹریر میں زیادہ یقین نہیں کرتی ہوں ہوں

میں بدلے کو زیادہ اچھا مانتی ہوں اور مجھ پر یہ بھروسہ رکھیں کہ یہ ہوگا۔

نورا فتیحی نے اس پوسٹ میں کچھ اور تفصیل سے نہیں لکھا ہے۔ ایسے میں ان کے مداح بھی کنفیوز ہیں کہ آخر وہ کہنا کیا چاہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

نورا فتیحی ہندوستان میں اپنی ایک الگ پہچان بنا چکی ہیں۔ یوں تو نورا فتیحی نے بگ باس کے گھر میں انٹری لے کر بھی خوب سرخیاں بٹوری تھیں، لیکن انہیں سب سے زیادہ کامیابی اور شہرت ملی، سال 2018 میں آئی فلم ستیہ میو جیتے سے ملی۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close