Featuredانٹرٹینمنٹ
سارہ علی خان طبلہ بجانے کی بھی ماہر نکلی
سارہ علی خان طبلہ بجانے کی ماہر ہیں، جس کی انھوں نے تاذہ تصاویر بھی شیئر کیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سارہ کی یہ تصاویر ان کی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے دورے کی ہیں۔
خوبرو اداکارہ نے جے پور میں رام باغ پیلس کا دورہ کیا، جہاں کی مختلف تصاویر انھوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔
View this post on Instagram
اسی سے متعلق مختلف انداز کی ان کی تصاویر میں سارہ علی خان کی طبلہ بجانے کی ایک منفرد تصویر بھی موجود ہے۔
طبلہ بجانے سے متعلق ایک ویڈیو انھوں نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی جس میں انھیں طبلہ بجاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram