انٹرٹینمنٹ
منال خان کی خوبصورت تصاویر وائرل
اداکارہ منال خان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
اداکارہ منال خان نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
View this post on Instagram
گزشتہ دنوں قبل منال خان نے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا تھا۔
View this post on Instagram
منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ تیاری کر رہی ہوں کسی بڑے کام کی، تاہم ان کے ہاتھ میں ایک انگھوٹی بھی دیکھی گئی۔
منال خان نے اپنا آدھا چہرا اپنے ہاتھ سے چھپایا ہوا ہے اور اُن کے بائیں ہاتھ کی انگلی میں ایک انگوٹھی بھی دیکھی جا سکتی ہے۔
View this post on Instagram
منال خان کی جانب سے اپنے قریبی دوست احسن محسن اکرام کے ہمراہ آئے دن نئی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کی جاتی رہتی ہیں جبکہ یہ جوڑا سوشل میڈیا سمیت نجی تقریبات میں بھی ایک ساتھ نظر آتا ہے۔