انٹرٹینمنٹ

وزن آپ کی صحت کا حصہ ہونا چاہئے نہ کہ شناخت

اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ لوگ ہمیشہ مجھے بتاتے ہیں کہ میرا وزن میری صحت کے برابر ہے۔

ودیا بالن نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کا وزن آپ کی صحت کا حصہ ہونا چاہئے نہ کہ اس کی شناخت۔

لوگ اکثر مجھے کہتے ہیں کہ آپ کا وزن آپ کی صحت کے برابر ہے لیکن آپ کا وزن آپ کی صحت کا حصہ ہونا چاہئے، شناخت نہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Vidya Balan (@balanvidya)

ودیا بالن اکثر سوشل میڈیا پر خواتین کو درپیش مسائل پر بات کرتی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close