انٹرٹینمنٹ

حریم شاہ مولاناطارق جمیل سے شادی کی خواہش مند نکاح کا پیغام بجھوا دیا مولانا صاحب نے آگے سے کیا جواب دیا جانیں

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اپنی خوبصورتی اوربیانات سے خبروں میں رہتی ہیں۔

 

 

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران جب ان سے ان کے پارٹنر یعنی شریک حیات کے متعلق سوال کیا گیا کہ انہیں کس طرح کا شریک حیات چاہئے ؟تو انہوں نے ایسا جواب دیا کہ سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

 

انہوں نے کہا کہ کوئی پختہ ذہن کا شخص ہونا چاہئے تقریبا 10 سال کا فرق تو ضرور ہونا چاہئے۔اور کچھ وقفہ دیتے ہوئے کہا کہ کوئی مولوی بھی ہوسکتا ہے۔

اس پر اینکر نے برجستہ قہقہ لگادیا۔پھر حریم شاہ نے بات کو گول مول کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل جو کہ معروف عالم دین ہیں کا نام لیا کہ دیکھیں وہ کتنے نیک انسان ہیں۔اوراللہ والے ہیں جو اللہ کا ہوجاتا ہے اسے اور کیا چاہئے۔حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کے متعلق کیا کہا؟گفتگو ملاحظہ کریں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close