انٹرٹینمنٹ
ماہرہ خان نے فرانس کے برانڈ کو انسٹاگرام پر اَن فالو کردیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے فرانسیسی برانڈ لوریل کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اَن فالو کردیا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے فرانسیسی برانڈ لوریل کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اَن فالو کردیا ہے۔
تاہم اداکارہ نے اپنے اکاؤنٹ سے معروف کمپنی لوریل کو ان فالو کردیا ہے۔
واضح رہے کہ ماہرہ خان نے سال 2018 میں کانز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر میک اپ اینڈ ہیئر برینڈ لوریل پاکستان کو پیش کیا تھا۔