انٹرٹینمنٹ

حرا مانی کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور ادکارہ حرا مانی کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں۔

 

 

 

 

اداکارہ حرا مانی کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے پیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

 

سوشل میڈیا پر حرا مانی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

 

اس سے قبل اداکارہ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

حرا مانی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’سندر سندر وہ حسینہ بڑی‘۔

 

واضح رہے کہ اداکارہ حرا مانی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور اپنی نئی نئی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کر کے اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

 

حرامانی کے مداحوں کی جانب سے بھی اُن کی ہر آنے والی پوسٹ پر محبت کا اظہار کیا جاتا ہے

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close