انٹرٹینمنٹ

مجھے ماریہ بی کے ڈیزائنز سے محبت ہوگئی ،ترک اداکارہ گلثوم علی

طترک کی معروف اداکارہ گلثوم علی پاکستانی ڈیزائنر کے ڈیزائنز کی دیوانی ہوگئی ہیں۔

 

 

 

 

تفصیلات کے مطابق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں اصلحان خاتون کا کردار ادا کر کے پاکستان میں بھی اپنی جانداری اداکاری سے جگہ بنانے والی اداکارہ گلثوم علی انہوں نے مشرقی بالخصوص پاکستانی طرز کی لال فراک میں اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Gülsim Ali (@gyulsim)

 

اداکارہ گلثوم علی کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگارم پر شیئر کی جا نے والی تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ مجھے ماریہ بی کے ڈیزائنز سے محبت ہوگئی ہے۔

 

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

اداکارہ گلثوم علی کی اس پوسٹ پر جہاں دنیا بھر میں موجود اداکارہ کے مداح ان کی خوبصورتی کی تعریفیں کررہے تھے وہیں معروف ڈیزائنر ماریہ بھی نے ابھی انہیں اپنی فیورٹ ماڈل قرار دیا ہے۔

 

اس کے علاوہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے بھی ترک اداکارہ گلثوم علی کو خوبصورت ترین کہا ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close