انٹرٹینمنٹ

آرتی سنگھ کی گلیمرس تصاویر نے ڈھایا قہر

اداکارہ آرتی سنگھ نے ایک مرتبہ اپنی گلیمرس تصٓویر شیئر کرک فینس کا دل جیت لیا ہے ۔

تصاویر میں آرتی انتہائی گلیمرس نظر آرہی ہیں ، جس سے ہر کسی کی توجہ ان کی جانب مبذول ہوگئی ہے ۔

آرتی اپنی تازہ تصاویر میں کافی گلیمرس نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کے بولڈ اوتار نے انٹرنیٹ پر تلکہ مچادیا ہے ۔

آرتی سنگھ نیلے رنگ کی ڈریس میں اپنا جلوہ بکھیر رہی ہیں ۔

آرتی سنگھ نے اس تصویر کے کیپشن میں لکھا : خاموش رہنا اس کی کمزوری نہیں ہے ۔ کئی مرتبہ طوفان آنے سے پہلے ہوا خاموش ہوجاتی ہے ۔

آرتی سنگھ اکثر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی بولڈ اور گلیمرس تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close