انٹرٹینمنٹ
مقابلہ حسن اب جیل تک بھی پہنچ گیا
ماسکو : مقابلہ حسن اب جیل تک بھی پہنچ گیا۔ روس کی خواتین جیلوں میں موجود وارڈنز کے درمیان مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خواتین جیلوں میں نگرانی کے فرائض ادا کرنے والی 100 میں سے بارہ خواتین وارڈنز سات جون سے شروع ہونے والے مقابلہ حسن میں فائنل تک پہنچ سکیں۔
مقابلہ حسن کے لیے اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دینے کا آج آخری روز ہے، جس کے ذریعے سب سے خوبصورت جیل وارڈن کا انتخاب کیا جائے گا۔