انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ کو بعد میں حساس ہو کہ لمبے بال زیادہ اچھے لگتے تھے

علیزے شاہ کی شیئر کی گئی میم پر کیپشن درج تھا کہ جب آپ اپنے بال کٹوادیں اور آپ کو احساس ہو کہ آپ کے لمبے بال زیادہ اچھے لگتے تھے

 

میم کو دیکھ کر اندازہ لگایا جارہا ہے کہ علیزے شاہ شارٹ ہیئر کٹ لینے کے بعد خود بھی پچھتارہی ہیں تاہم اس سے قبل چھوٹے بالوں کے باعث اداکارہ مداحوں کی تنقید کا بھی شکار ہوچکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ سونم باجو ہ پنجابی فلمیں کی شناخت

اداکارہ کے شارٹ ہیئر کٹ پر کچھ میمز بھی خاصی وائرل ہوچکی ہیں،علیزے شاہ نے ان وائرل میمز میں سے ایک میم انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کرکے سوشل میڈیا صارف کو جواب بھی دیا تھا۔
علیزے کی شارٹ ہیئر کٹ کے ہمراہ تصویر پر بنائی گئی میم میں عبداللہ نامی صارف کا کہنا تھا کہ اگلی بار اس نے فوجی کٹنگ کروالینی ہے، انسٹاگرام اسٹوری پر میم شیئر کرتے ہوئے علیزے نے صارف کو جواب دیا ہاں تو کوئی مسئلہ ہے کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close