انٹرٹینمنٹ
دنیا میں سب کچھ دوبارہ مل جاتا ہے، ماں باپ چلے جائیں گے تو واپس نہیں آسکتے
اداکارہ حرا مانی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ماں باپ اور اولاد کے رشتے کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہےانہوں نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ ’ماں باپ سے زیادہ آپ کی زندگی میں آپ کا کوئی اپنا ہو ہی نہیں سکتا
والدین کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ماں باپ کے علاوہ کوئی اپنا نہیں ہوتا۔
یہ بھی پرھیں:سوشل میڈیا کا ایسا فائدہ سامنے آگیا کہ والدین کی بھی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہے گا
اپنی اسٹوری میں لکھا کہ ’ماں باپ سے زیادہ آپ کی زندگی میں آپ کا کوئی اپنا ہو ہی نہیں سکتا ، اپنے ماں باپ کا سوچیں۔‘انہوں نے لکھا کہ ’ دنیا میں سب کچھ دوبارہ مل جاتا ہے، ماں باپ چلے جائیں گے تو واپس نہیں آسکتے۔