انٹرٹینمنٹ
شادی کے خوبصورت 15 سال ہم نے بہترین انداز میں گزارے
شادی کے خوبصورت 15 سال ہم نے بہترین اندازمیں گزارے جہاں خوشیاں تھیں اورہمارا رشتہ یقین، احترام اورمحبت پرمبنی تھا اب ہم ایک نئی زندگی کا آغاز چاہتے ہیں لیکن اس میں ہم شوہراوربیوی کے طورپر نہیں ہوں گے
ہم نے علیحدگی کا فیصلہ کچھ عرصے قبل ہی کیا تھا جس کا باقائدہ ہم اعلان کررہے ہیں لیکن ہم اپنے بیٹے کی پرورش و دیکھ بھال والدین
کے طورپر ہی کریں گے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم اپنے پراجیکٹس پر بھی ویسے ہی کام کریں گے جیسے ہم کرتے آئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:فلم میکر پوجا بھٹ نئے سال کی خوشیاں پاکستان میں منائیں
دوونوں کی جانب سے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا گیا جنہوں نے انہیں نیک تمنائیں دیں اور آگے بھی ان ہی دعاؤں کے منتظر ہیں۔
یہ بھی کہا گیا کہ آپ سب کو ہماری طلاق ایک باب کا بند ہونا نہیں بلکہ زندگی کے ایک باب کی طرح لگے گی۔