انٹرٹینمنٹ

اگر ایک شادی کامیاب نہیں ہوئی تو دوسری بھی کی جاسکتی ہے

عائشہ عمرسے سوال و جواب کے ایک سیشن میں دو آپشنز میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کو کہا گیا

اداکارہ سے پوچھا گیا کہ شادی ایک بار کرنی چاہیے یا دوبارہ بھی کی جاسکتی ہے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ اگر شادی کامیاب نہیں ہوئی تو دوسری بھی کرسکتے ہیں۔
اداکارہ نے کہا کہ کوشش کریں شادی ایک ہی ہو اور اچھی ہو۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ سونیا حسین نے شرمین عبید چنائے کو کرارا جواب

انہوں نے طنزیہ لہجہ اپناتے ہوئے مزید کہا یہ کیا پتھر پر لکیر کہ ایک ہی شادی کرنی ہے، اگر وہ کامیاب نہیں ہوئی تو اذیت میں کیوں رہنا ہے، ایسا جیون ساتھی چنیں کہ آپ کو لگے بس یہ ایک ہی ہو۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close