انٹرٹینمنٹ

چھوٹی تھیں جب انہیں ڈراموں میں کام کرنے کا شوق ہوا

اقرا عزیز نے بتایا کہ کم عمری سے ہی میں امی کے دوپٹوں سے ساڑھی باندھ کر بھارتی گانوں پر اداکاری کیا کرتی تھی، شیشے کے سامنے میک اپ کرکے تیار ہوتی تھی

اداکارہ نے بتایا کہ میں دسویں جماعت کی طالبہ تھی جب پہلی مرتبہ انڈسٹری میں آئی، اس انڈسٹری کے حوالے سے بالکل علم نہیں تھا، یہ تک معلوم نہ تھا کہ لوگ اس کے بارے میں کیا سوچتے ہیں، اسے برا سمجھتے ہیں یا اچھا سمجھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:جسم فروشی کے الزام میں اداکارہ ایلسن میک کو 3 سال قید کی سزا

اقرا کا کہنا تھا کہ ہماری فیملی کا یہ ہی ماننا تھا کہ بیٹی اداکاری کرنا چاہتی ہے، یہ اس کی خواہش ہے اور وہ اسے پورا کرنا چاہتی ہے، اس کے علاوہ ہم نے انڈسٹری کے بارے میں نا کچھ سنا تھا نا ہی اسے جانتے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close