انٹرٹینمنٹ

میری زندگی ادھار پر چل رہی ہے

میری زندگی ادھار پر چل رہی ہے، ہر دوسرے دِن کوئی نا کوئی ادھار مانگ لیتا ہے اور میں پیسے ادھار دے کر بھول جاتی ہوں

اب تک لاکھوں کا ادھار دے چکی ہوں۔
ازیکا نے ایک قصہ بھی شیئر کیا اور بتایا کہ ایک مرتبہ پراجیکٹ ہیڈ نے میرے گھر کے باہر کھڑے ہوکر فون کیا اور کہا کہ بچے کے دِل کا

آپریشن ہے تو مجھے ادھار دے دیں۔

یہ بھی پڑھیں : ایک اور اداکارہ نے جویریہ سعود کی پروڈکشن کاپول کھول دیا

انہوں نے بتایا کہ میں نے ہمدردی میں پیسے دے دیے، بعد میں پتا چلا کہ وہ پروڈکشن ہاؤس سے کام چھوڑ کے ہنی مون منانے پاکستان کے شمالی علاقہ جات پہنچے ہوئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close