انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی اداکارہ برین ٹیومر کے باعث چل بسیں

ساؤتھ انڈین فلموں کی نامور اداکارہ شرنیا سسی شارو نے 9 اگست کو ایک نجی اسپتال میں اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیں شرنیا گزشتہ 10 برس سے برین ٹیومر میں مبتلا تھیں اور محض 35 برس کی تھیں

دوران علاج اداکارہ شرنیا کی 11 بڑی سرجریاں ہوئیں۔ چند ہفتوں قبل اداکارہ شرنیا کووڈ19 کا شکار ہوگئی تھیں جس کی وجہ سے انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ تاہم کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے کے بعد نمونیہ اور خون میں سوڈیم لیول کی کمی کے باعث انہیں دوبارہ اسپتال میں داخل کیا گیا۔ جہاں گزشتہ روز انہوں جنوبی بھارت کی ریاست کیرالہ کے شہر کے ایک نجی اسپتال میں آخری سانسیں لیں۔

یہ بھی پڑ ھیں :بیک گراؤنڈ ڈانسر سے کریئر کا آغاز کرنے والے بالی ووڈ ستارے

میڈیا میں یہ بھی کہا جارہا ہے کہ دوران علاج انہوں نے مالی مشکلات کا سامنا کیا تاہم انڈسٹری کی بہت سی شخصیات ان کی مدد کے لیے آگے بھی آئیں۔

اداکارہ شرنیا ملالم ٹی وی کی معمتعدد ٹی وی سیریلز میں اہم کردار ادا کیے تھے۔ اداکارہ کی موت پر شوبز سے وابستہ افراد نے افسوس کا اظہار کیا ہےروف اداکارہ تھیں اور انہوں نے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close