انٹرٹینمنٹ

نورا فتیحی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گیا ہے۔

 

 

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسڑ نورا فتیحی کے حالیہ بولڈ فوٹو شوٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس پر ڈانسر کے لباس پر بھارتیوں کے جانب سے تنقید بھی کی جا رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

نورا فتیحی اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس ویڈیو اور گلیمرس تصاویر کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔

ڈانسر نورا فتیحی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہے۔

نورا فتیحی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈانسر چاکلیٹ کلر کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

سوشل میڈیا صارفین جہاں نورافتیحی کے لباس پر تنقید کرتے نظر آ رہے وہیں بہت سے لوگ ان کی خوبصورتی کی بہت تعریف کر رہے ہیں۔

دوسری جانب نورافتیحی نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے ۔

یاد رہے ہندوستانی ہو یا ویسٹرن آوٹ فٹ نورافتیحی کافی خوبصورتی کے ساتھ ان کا استعمال کرتی ہیں ۔

یہی وجہ ہے کہ فینس کی نظر جہاں ان کے ڈانس اسٹیپس کو سیکھنے پر ہوتی ہے وہیں ان کے آوٹ فٹ بھی فینس کو کافی پسند آتے ہیں ۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close