انٹرٹینمنٹ

لڑکیوں کی بہترین دوست بندوق ہونی چاہئیے

اداکارہ ثروت گیلانی نے لڑکیوں کو بندوق بطور بہترین دوست رکھنے کا مشورہ دے دیا۔

ثروت گیلانی نے انسٹاگرام پر ایک ہاتھ میں بندوق پکڑے نشانہ باندھتے تصویر شیئر کی۔

اداکارہ نے لکھا کہ ہم تمام لڑکیوں کی بہترین دوست یہ بندوق ہونی چاہئیے۔

ثروت گیلانی نے لڑکیوں کو یہ مشورہ لاہور میں حالیہ دنوں میں ہونے والے واقعات کے سبب دیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sarwat G (@sarwatg)

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close