انٹرٹینمنٹ

جیمز بانڈ کا کردار کرنے کے بعد ذہنی دباؤ کا شکار رہا

جیمز بانڈ کے کردار نے برطانوی اداکار ڈینیئل کریگ کی دنیا ہلا دی

برطانوی اداکار ڈینیئل کریگ نے اعتراف کیا ہے کہ جیمز بانڈ کا کردار ملنے سے وہ اچانک مشہور ہوگئے، جس سے ان کی نجی زندگی متاثر ہوئی۔

ڈینیئل کریگ نے کہا کہ شہرت ملنے کے بعد وہ جسمانی اور ذہنی تناؤ کا شکار رہے، کئی بار خود کو کمرے میں بند بھی رکھا۔

انہوں نے کہا کہ ذہنی تناؤ سے باہر نکلنے میں اداکار ہیو جیکمین (Hugh Jackman) نے میری مدد کی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close