انٹرٹینمنٹ

سینئر فنکار طلعت اقبال شدید بیمار ہوگئے

طلعت اقبال طویل عرصے سے ٹیکساس میں مقیم ہیں، چند ہفتے پہلے ان کی بیٹی کا انتقال ہوا تھا جس کے بعد ان کی طبیعت زیادہ خراب ہوئی

طلعت اقبال کی بیٹی صومی حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والد کو کورونا نہیں ہوا بلکہ طلعت اقبال کچھ دوائیاں لے رہے تھے تو اس دوران ان کی سانس کی نالی میں گولی پھنس گئی،

یہ بھی پڑ ھیں : پاکستانی فنکار کو ہندوستان میں کام نہیں کرنے دیں گے

اس وقت وہ بے ہوشی کی حالت میں ہیں اور ان کے لیے 36 گھنٹے اہم ہیں

طلعت اقبال نے 70 اور 80 کی دہائی میں کئی ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کیے اور فلموں میں بھی کام کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close