انٹرٹینمنٹ

زندگی کے اس موڑ پر مجھے صرف اور صرف سکون کی تلاش ہے

اداکارہ صباء قمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ ان کو کس چیز کی تلاش ہے۔

اداکارہ صباء قمر کو اب اپنی زندگی میں صرف اور صرف سکون کی تلاش ہے

اس پوسٹ میں اداکارہ صباء قمر نے لکھا ہے ’ زندگی کے اس موڑ پر مجھے صرف اور صرف سکون کی تلاش ہے‘۔

خیال رہے کہ اداکارہ صباء قمر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بہت ہی چنندہ چیزیں شیئر کرتی ہیں یا پھر اپنی عملی زندگی کے حوالے سے بہت منفرد چیزوں کے حوالے سے مداحوں کو بتاتی ہیںَ

اداکارہ کی سوشل میڈیا پوٹس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ صباء قمر اپنی زندگی کو بہت پرسکون انداز میں جینے کی عادی ہیں۔

کچھ عرصہ قبل اداکارہ نے ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ ہفتے کا دن انہیں پرجوش کردیتا ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close