انٹرٹینمنٹ

فیملی بننے کے بعد زندگی بدل گئی، کرینہ کپور

ممبئی: بالی ووڈ بیوٹی کوئین کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ شادی اور فیملی بننے کے بعد ان کی زندگی میں کافی تبدیلی واقع ہوگئی ہے۔ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ اب بھی پہلے جیسی ہی آزادانہ زندگی گزار رہی ہیں۔ سیف علی خان اچھے ہم سفرکی طرح ان کے ساتھ ہیں اور وہ امید کرتی ہیں آئندہ بھی ان کی شادی شدہ زندگی ایسی ہی گزرے گی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ سیف انھیں ہر معاملے میں مفید مشورہ دیتے ہیں، وہ ان کے ہر دکھ سکھ کے ساتھی ہیں، سیف کی شکل میں انھیں ایک اچھا شوہر اور اچھا انسان ملا جس پر خدا کا شکر ادا کرتی ہوں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close