انٹرٹینمنٹ
ضمانت پر رہائی کا آرڈر جاری
ممبئی: ہائی کورٹ کی طرف سے آریان خان کی ضمانت کا تفصیلی حکم جاری کیا گیا۔
ممبئی کروز شِپ منشیات کیس میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت پر رہائی کا آرڈر جاری کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان کو آج صبح ساڑھے دس بجے تک جیل سے رہا کیا جائے گا جبکہ شاہ رخ خان بیٹے کو لینے آرتھر روڈ جیل روانہ ہوگئے ہیں۔