انٹرٹینمنٹ

اکشے کمار کی نئی فلم سوریا ونشی باکس آفس پر چھا گئی

روہت شیٹھی کی نئی فلم سوریا ونشی ایک ہفتے سے باکس آفس پر راج کر رہی ہے۔

بالی ووڈ کی نئی فلم سوریاونشی جس میں اکشے کمار اور کترینہ کیف نے مرکزی کردار اداکیا ہے ۔

یہ فلم ایک ہفتے کے اندر اندر 120 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کر چکی ہے ۔سوریا ونشی پہلے دن 26.29 کروڑ جمع کرنے میں کامیاب رہی ۔جمعرات کو بھی فلم 8.30 کروڑ روپے کمائے ۔

سوریاونشی روہت شیٹی کی پولیس کے حوالے سے چوتھی فلم ہے۔یہ ایک ہندوستانی فلم ہے جس کی ہدایت کاری روہت شیٹی نے کی اس میں اکشے کمار،کترینہ کیف،جیکی شروف، گلشن گروور نے کام کیا ہے ۔

ابتدائی طور پراس فلم کو 24 مارچ 2020 کو تھیٹر میں ریلیز کیا جانا تھا مگر کورونا وبا کی وجہ سے اسے ملتوی کردیا گیا تھا۔ کئی مرتبہ التوا کے بعد آخر کا اسے 5نومبر کو ریلیز کیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close