انٹرٹینمنٹ

کترینہ کیف اور اداکار وِکی کوشل کی شادی کی خبروں کی تصدیق

راجستھان کے ضلع سوائی مدھوپور کی انتظامیہ نے کترینہ اور وکی کی شادی کے حوالے سے میٹنگ کا ایک نوٹس جاری کیا

 

بھارتی میڈیا کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق میٹنگ میں بالی وڈ کی اسٹار جوڑی کی شادی سے پہلے امن و امان کی صورتحال کو قائم رکھنے، شادی میں شرکت کرنے والے اداکاروں کی حفاظت اور مداحوں کے ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کے حوالے سے بات کی جائے گی۔

یہ بھی پڑ ھیں : کترینہ کیف نے ایک اسلامی ملک کو اپنا پیار قرار دے دیا

بھارتی میڈیا گزشتہ ماہ سے یہ دعویٰ کررہا ہے کہ کترینہ اور وکی کی شادی دسمبر کی 9 تاریخ کو ہوگی لیکن تاحال کترینہ اور وکی نے اپنی شادی سے متعلق خبروں کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close