انٹرٹینمنٹ

ایک چھوٹی سی تفریح کس طرح لوگوں کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن گئی

 نک جونس کا نام ہٹادیا تھا اور پریانکا کی اس معمولی سی حرکت سے دنیا بھر میں ان کی اور نک جونس کے درمیان طلاق کی افواہیں گردش کرنے لگی

جب افواہیں حد سے زیادہ بڑھ گئیں تھیں تو پریانکا کی والدہ مدھو چوپڑا نے میڈیا پر اپنی بیٹی اور نک جونس کی طلاق کی افواہوں کی تردید کی تھی۔

یہ بھی پڑ ھیں : پریانکا چوپڑا کے شوہر شوٹنگ کے دوران حادثے میں زخمی

لیکن پریانکا نے اس معاملے پر ابھی تک مکمل خاموشی اختیار کی ہوئی تھی تاہم اب انہوں نے خاموشی توڑ دی ہے۔
ایک انٹرویو کے دوران جب پریانکا چوپڑا سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو اداکارہ نے اپنے نام کے ساتھ لگا اپنے شوہر کا نام ہٹانے کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر ایک ہی ’’یوزر نیم‘‘ رکھنا چاہتی تھیں اسلیے انہوں نے انسٹاگرام سے اپنے نام کے ساتھ لگا’’جونس‘‘ ہٹادیا تھا۔

پریانکا نے کہا کہ ان کی ایک چھوٹی سی تفریح کس طرح لوگوں کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close