انٹرٹینمنٹ

اپنے پہناوے کو لے کر میں بچپن سے ہی کافی دقیانوسی ہوں

ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ پہننے اوڑھنے کے معاملے میں ذرا دقیانوسی خیالات کی مالک ہیں

ماہرہ خان نے کہا کہ اپنے پہناوے کو لے کر میں بچپن سے ہی کافی دقیانوسی ہوں، مجھے نہیں معلوم کہ ایسا کیوں ہے، حالانکہ میں کئی عرصے بیرونِ ملک رہ چکی ہوں، چاہوں تو شارٹس اور ٹی شرٹ پہن سکتی ہوں۔

یہ بھی پڑ ھیں : بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس پر نئے الزامات سامنے آگئے

اداکارہ نے مداحوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ناظرین کو اچھا نہیں لگتا اگر میں کپڑوں میں سے ذرا سی بھی ٹانگ دکھا دوں، وہ اسے ناپسند کرتے ہیں۔
میں ناظرین کی جانب سے آنے والی رائے سے آگاہ ہوتی ہوں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں ان کے بارے میں بہت زیادہ سوچتی ہوں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close