اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 51 ہزار749 ٹیسٹ کیے گئے
4253 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
یہ بھی پڑ ھیں : کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی آرہی ہے
گزشتہ روز اس وبا نے مزید 50 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 8.2 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1731 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔