Featuredپنجاب

وزیر اعظم عمران خان آج فیصل آباد کا دورہ کریں گے

لاہور: وزیر اعظم عمران خان کے دروہ فیصل آباد کے لیے ترتیب دیے گئے پروگرام کے مطابق وزیر اعظم خصوصی طیارے کے ذریعے فیصل آباد ائیر پورٹ پہنچیں گے

 

ہیلی کاپٹر کے ذریعے زرعی یونیورسٹی آئیں گے اور وہاں ہیلتھ کارڈ کے اجراء کی تقریب میں شرکت کے موقع پر خطاب بھی کریں گے۔

دورہ فیصل آباد کے دوران وزیراعظم کی مقامی صنعت کاروں اور مخلتف اضلاع کے اراکین اسمبلی اور سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں ۔

یہ بھی پڑ ھیں : سابق وزیر اعظم نواز شریف کا بھی ہیلتھ کارڈ بن گیا

اس کے علاوہ وزیر اعظم کے دورے کی مناسبت سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور شہر بھر کی شاہراوں پر ہیلتھ کارڈ اجراء کی تشہیر کے لیے بینرز بھی اویزاں کردیے گئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close