Featuredاسلام آباد
الیکشن کمیشن نےفیصل واوڈا کو نااہل قرار دے دیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی دوہری شہریت کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں نااہل قرار دے دیا ہے
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری مختصر فیصلے میں کہا گیا کہ فیصل واوڈا نے اپنےکاغذات نامزدگی میں غلط بیانی سےکام لیا۔
یہ بھی پڑ ھیں : ڈی آئی خان میں الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو بڑا دھچکا دے دیا
فیصل واوڈا پر کاغذات نامزدگی میں امریکی شہریت چھپانے کا الزام تھا۔