Featuredدنیا

کرناٹک میں ہندو انتہاءپسند اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے

بھارت میں حجاب کے حق میں احتجاج پر چھ لڑکیوں کے نمبر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیئے گئے

بھارت ریاست کرناٹک میں ہندو انتہاءپسند اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔

حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف ایک کالج میں چھ مسلمان لڑکیوں نے احتجاج کیا جس پر ان چھ مسلمان لڑکیوں کے موبائل نمبر سوشل میڈیا پر شیئر ہونے لگے۔

لڑکیوں کی تصویر اور ان کی موبائل نمبر سمیت دیگر نجی معلومات سوشل میڈیا پر پوسٹ کر رہے ہیں، جس کے خلاف لڑکیوں کے والدین نے تھانے میں درخواست جمع کرادی ہے۔

والدین کو خدشہ ہے کہ ان معلومات کا استعمال لڑکیوں کو ڈرانے و دھمکانے کے لیئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ والدین نے معلومات لیک کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close