Featuredاسلام آباد

کسی کو عورت مارچ یا اس جیسے عنوان سے احتجاج کی اجازت نہ دی جائے

اسلام آباد: نورالحق قادری نے 8 مارچ کو یوم خواتین پر عورت مارچ کو روکنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے وزیراعظم عمران خان کو عورت مارچ کے حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔

نورالحق قادری نے کہا کہ دنیا میں 8 مارچ کو خواتین کے حقوق کے طور پر منایا جاتا ہے، پاکستان میں عوام کی کثیر تعداد اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کی خواہشمند ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی طبقے کو عورت مارچ یا اس جیسے عنوان سے احتجاج کی اجازت نہ دی جائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close