Featuredاسلام آباد

احتساب سے بچنے کی کوشش کو ناکام بنائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمرا ن خان واضح کرچکے ہیں کہ کسی کو این آر او نہیں ملے گا۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ احتساب سے بچنے کی کوشش کو ناکام بنائیں گے، تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان صرف نئی ڈیل کا طریقہ ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان صرف نئی ڈیل کا طریقہ ہے۔ پی ٹی آئی اراکین، اتحادی ملکر ان کو شکست دیں گے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ احتساب سے بچنے کی کوشش کو ناکام بنائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمرا ن خان واضح کرچکے ہیں کہ کسی کو این آر او نہیں ملے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close