Featuredکھیل و ثقافت
پی ایس ایل 7 کا فائنل لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان ہوگا
لاہور: دوسرے ایلیمنیٹر میں قلندرز نے یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی
لاہور نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 168 رنز بنائے اور مقابل ٹیم کو 169 رنز کا ہدف دیا
لاہور قلندرز کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد کی ٹیم 19 اعشاریہ 4 اوورز میں 162 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
پاکستان سپرلیگ کے 7 ویں ایڈیشن کا فائنل ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان 27 فروری کو کھیلاجائے گا۔