Featuredاسلام آباد

عوام کی چیخیں نکالنے والوں کی اپنی چیخیں نکل رہی ہیں

اسلام آباد: بلاول کے عوامی مارچ نے کٹھ پتلی حکومت کی بنیادیں ہلا دیی ہیں، عوام کی چیخیں نکالنے والوں کی اپنی چیخیں نکل رہی ہیں۔

شازیہ مری کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کے عوامی مارچ نے کٹھ پتلی حکومت کی بنیادیں ہلا دیی ہیں، عوام کی چیخیں نکالنے والوں کی اپنی چیخیں نکل رہی ہیں۔

شازیہ مری کا کہنا تھا کہ آج بجلی کی قیمتوں میں عوام سے 100 ارب روپے لوٹنے کا فیصلہ ہوا ہے، سلیکٹڈ وزیراعظم اوگرا، نیپرا میں چھپ کر عوام پر وار کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ زندگی عذاب بنانے والوں پر عوام کا عذاب نازل ہونے والا ہے، عوامی مارچ نالائق، نااہل اور سلیکٹڈ وزیراعظم کیلئے نوشتہ دیوار ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close